نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔ الوقت - جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق زيگمار گابرئيل نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کو اپنی حد میں رہ کر ہی بیان بازی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ...
وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔ الوقت - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کو جیو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی حکومت نے ضروری اجازت دے دی ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی اتحادی کی فوجی کمان سنبھال لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ راحیل شریف کے اس اتحاد میں ش ...
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ...
وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف و ...
وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر جنگ اور البغدادی کے بعد سب سے اہم کمانڈر تھا، سنيجر کو عراقی فوج کے فضائی حملے میں مارا گیا۔
عراقی فضائیہ نے سنیچر کو صوبہ الانبار کے مغرب میں واقع القائم شہر میں ایک کارروائی میں ابو یحیی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں داعش کے ہلاک ہونے والے کم ...
وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظ ...
وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نظر ڈالیں اور تجزیہ نگاروں کی باتوں پر توجہ دیں تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ دفاعی سسٹم سیکڑوں میزائل کو روک ...